چینی صدر خواتین کے عالمی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے china newsWorld By editor On اکتوبر 9, 2025 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail