Browsing Category
TECHNOLOGY
ایسا اے سی جو 5 گنا کم بجلی استعمال کرکے 4 گنا زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتا ہے
“Caeli Énergie” نامی فرانس کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایسی نئی ٹیکنالوجی پیش کر رہی ہے جو روایتی اے سی کے مقابلے میں تقریباً 5 گنا کم بجلی استعمال کرتی ہے، اور 4 گنا زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتی ہے۔
اس ٹیکنالوجی میں ایڈیابیٹک کولنگ کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
معمولی کاربن کے اخراج کے باوجود پاکستان موسمیاتی جنگ کی فرنٹ لائن پر
پاکستانی ہائی کمشنر یو کے نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے جس سے بچاؤ کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ پاکستان کا حق ہے۔
عالمی جریدے رائٹرز میں ایک آرٹیکل میں پاکستانی ہائی کمشنر یو کے ڈاکٹر محمد فیصل نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسمارٹ فون کب چارج کریں؟ جب بیٹری بالکل ختم ہوجائے یا آدھی ہو؟
اسمارٹ فون کو چارج کرنا کب بہتر ہوتا ہے؟ یہ ایک عام مگر اہم سوال ہے اور سائنسی طور پر اس کا مختصر جواب "بیٹری آدھی ہونے سے پہلے چارج کریں" ہے۔
دراصل آپ کا اسمارٹ فون عام طور پر لیتھیئم آئن یا لیتھیئم پولیمر بیٹری استعمال کرتا ہے۔ان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مشہور میسجنگ ایپ کا ڈیٹا ہیک، صارفین کی خفیہ معلومات لیک
یکرز نے میسجنگ ایپ ڈسکورڈ کو ہیک کر کے صارفین کی آئی ڈیز، تصاویر اور کانٹیکٹ تفصیلات جیسی خفیہ معلومات حاصل کرلیں۔
کمپنی کی جانب سے گزشتہ برس اعلان کیا گیا کہ اس کے کسٹمر سپورٹ میں شامل تھرڈ-پارٹی وینڈرز میں سے ایک کی سیکیورٹی میں در!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ
مریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گھر میں موجود کونسی چیز وائی فائی کی کارکردگی متاثر کر رہی ہے؟
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گھر میں موجود پودے وائی فائی کی اسپیڈ میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔
برطانوی کمپنی براڈ بینڈ جینی کے محققین کے مطابق وائی فائی راؤٹر کو گھر کے اندر موجود پودوں سے دور کر دیا جائے تو انٹرنیٹ کی اسپیڈ ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین نے دنیا کا پہلا اُڑنے والا وِِنڈ ٹربائین تیار کرلیا
چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔
اس ونڈ ٹربائن کو S1500 کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زمین سے بلند ہو کر ہوا سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ اسے بنانے والی کمپنی SAWES Energy Technology Co. Ltd. ہے اور اس کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں رواں سال کا پہلا سپر مون کا نظارہ کب دیکھا جائے گا؟
پاکستان میں سال 2025 کا پہلا سپر مون کا نظارہ 7 اکتوبر کو دیکھا جاسکے گا۔
سپارکو کے مطابق 7 اکتوبر 2025 کی رات آسمان پر سال 2025 کے تین سُپر مُونز میں سے پہلا سُپر مُون نظر آئے گا۔
اکتوبر کا یہ سُپر مُون شام 8:47 بجے (پاکستان معیاری!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنس دانوں نے میگنیٹک فیلڈ کا نیا ریکارڈ بنا لیا
چینی سائنس دانوں نے مکمل سپر کنڈکٹنگ مقناطیس کا استعمال کرتے ہوئے 3 لاکھ 51 ہزار گوس (gauss) کی مقناطیسی فیلڈ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ کامیابی جدید سپرکنڈکٹنگ سائنسی آلات کو کمرشل میدان میں مزید آگے لے کر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سپارکو کا قدرتی آفات کی نگرانی کیلئے پانچ روزہ ٹریننگ کورس کا افتتاح
سپارکو نے انٹر اسلامک نیٹ ورک برائے خلائی علوم و ٹیکنالوجی کے اشتراک سے پانچ روزہ ٹریننگ کورس کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریننگ کورس کا مقصد خلائی سائنس کی مدد سے قدرتی آفات سے نمٹا ہے۔ افتتاحی تقریب میں چار ممالک عراق، لیبیا،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...