چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ TOP STORIESWorld By editor On ستمبر 11, 2026 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail