چینی صدر کی واشنگٹن آمد، لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی TOP STORIESWorld By editor On ستمبر 24, 2026 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail