ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد Uncategorized By root On جون 14, 2024 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail