سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ DIPLOMACY By admin On جنوری 11, 2025 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail