آب وہوا کی تبدیلی سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک نے زیادہ عزم اور ہمت کا مظاہرہ کیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دنیا کے 38 ممالک کے 7658 افراد پر مبنی سی جی ٹی این اور چین کی رینمن یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق 90.3 فیصد افراد کا خیال ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے اتفاق رائے اور مزید عملی…
Read More...

برازیل میں کتاب”غربت سے چھٹکارا” کے پرتگالی ورژن کی لانچنگ

ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کتاب “غربت سے چھٹکارا” کے پرتگالی ورژن کی لانچنگ تقریب اور چین-برازیل گورننس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابق شرکاء کا خیال تھا کہ چین اور برازیل کے لیے…
Read More...

چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ مستقبل کیلیے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،کاپ۔27، کاپ۔ 28 اور 10سال پہلے پیرس میں کیے گئے مالیاتی…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 80 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 355 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 860…
Read More...

شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی۔ شازیل شوکت کے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہی ہیں۔ شازیل شوکت نے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی…
Read More...

انسٹاگرام کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نئے آپشن کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو ان کی پروفائل تصویر کا اے آئی ورژن بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپ محقق الیزینڈرو پیلوزی کی جانب سے پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام اس وقت…
Read More...

شوگر کی ادویات 90 فیصد مریضوں کی پہنچ سے باہر

سا بق صو بائی وزیر صحت اور صدر ، پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن پروفیسر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ شوگر کے مرض کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین پر وطن عزیز میں زیادہ آزمائش رہتی ہے،اس وقت ملک بھر میں کوئی بھی ایسا سرکاری ہسپتال یا مرکز صحت…
Read More...

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایشیا بحرالکاہل خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی اور معاشی انضمام کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ چین نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں 64.2 فیصد حصہ…
Read More...

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چینی نائب وزیراعظم

با کو (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روزانہوں نے نشاندہی کی کہ اس سال موسمیاتی…
Read More...