چین کنزمپشن کے مہینے کا پانچ بڑے شہروں میں آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت تجارت بیجنگ تیانجن چونگ چھنگ اور گوانگچو سمیت پانچ بلدیاتی حکومتوں کے اشتراک سے چین کے بین الاقوامی کھپت مرکز سٹی بوتیک کھپت مہینے کی افتتاحی تقریب مذکورہ پانچ شہروں میں منعقد ہوئی۔ …
Read More...

چینی صدر کی شنگھائی کی تشہیری ٹیم حو صلہ افزائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے ضلع یانگپو میں ” لاو یانگ شو نامی تشہیری ٹیم ” کے تمام ارکان کو ایک جوابی خط بھیجا جس میں ان کو دلی مبارکباد پیش کی گئی اور پرجوش امیدوں کا اظہار کیا گیا۔ پیر کے روز شی جن پھنگ…
Read More...

چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 ورلڈ آئی او ٹی کانفرنس میں دنیا کا پہلا “ورلڈ آئی او ٹی ڈیجیٹل اکانومی وائٹ پیپر” جاری کیا گیا۔ پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال چین میں آئی او ٹی کے کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع…
Read More...

ڈنکی اور جڑواں 2 میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا تاپسی پنوں کا انکشاف 

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں بڑی کمرشل فلموں جیسے ڈنکی اور جڑواں 2 میں توقع سے کم معاوضہ ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا خیال ہے کہ وہ ایسی فلمیں زیادہ پیسے کے لیے کرتی ہیں، مگر حقیقت میں ان…
Read More...

پاک آسٹریلیا سیریز شاہین اسٹارک کی سیلفی وائرل 

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ سے شہرت حاصل کرنے والے فاسٹ بولرز شاہین اور اسٹارک نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے…
Read More...

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔ چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن…
Read More...

دنیا  بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے ماہر جینیات

ماہر جینیات ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بہت بڑا…
Read More...

چینی وزیر اعظم چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت اور تقریر کریں گے ۔اتوار کے روز…
Read More...

ایک ملک دو نظام  کے نظریے کو فروغ دیں چیف ایگز یکٹو مکاؤ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی مرکزی حکومت نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نومنتخب چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ ہوئی کا تقرر کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے اور ایک بہتر وطن کی تعمیر کے لیے…
Read More...

چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اضافی محصولات سے یورپ کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا عہد یدار ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی معیشت کی وزارت کے صنعتی امور کے نائب ریاستی سیکرٹری ناجی ایڈم نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اضافی محصولات پر یورپی یونین میں شدید اختلافات ہیں۔ یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی نے بھی…
Read More...