چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے سلامتی کونسل میں نارڈ اسٹریم پائپ لائن کے معاملے کا جائزہ لینے کے دوران کہا کہ چین کو امید ہے کہ متعلقہ ممالک نارڈ اسٹریم کے مرکزی فریق روس کے ساتھ…
Read More...

ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جانے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں نے یورپی کمیشن کی طرف سے پیش کردہ یورپی یونین کے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس کے حتمی مسودے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ…
Read More...

چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جنوری سے اگست تک چین میں سوشل لاجسٹکس کی کل مالیت میں 5 فیصد سے زیادہ کی مستحکم ترقی برقرار ہے۔ جنوری…
Read More...

مشرق وسطیٰ میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے،عرب لیگ

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) عرب لیگ نے مصر کے شہر قاہرہ میں مستقل نمائندوں کی سطح پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں لبنان کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کے روز عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل…
Read More...

گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی واضح ہے، چینی میڈیا

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے ‘چار ضروری’ اقدامات پر مبنی تجویز پیش کی جس سے بین الاقوامی تنازعات کے حل کے حوالے سے چین کے مستقل موقف کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔امن…
Read More...

چین کا عالمی انسداد دہشت گردی میں اقوام متحدہ کے مرکزی مربوط کردار کو برقرار اور مضبوط کرنے پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی نے “بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات” کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اپنی تقریر میں…
Read More...

ہمہ گیرعوامی طرزجمہوریت چین کی کامیابیوں کی اہم ضمانت ہے،چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے انتہائی قلیل مدت میں ریاست اور عوام کی خوشحالی حاصل کی ہیں۔ عوام کی مرکزیت پر مبنی حکمرانی کے تصور سے لے کر ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کے ادارہ جاتی انتظام تک، بیرونی…
Read More...

چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 280 ملین سے تجاوزکرگیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ، ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 283.3 ملین رہا، جو سال بہ سال 4.3 فیصد اضافہ اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17.2 فیصد اضافہ ہے. ان میں سے ریلوے…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گی اور فوج…
Read More...

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور ملائیشین وزیر اعظم کی ملاقات میں دوطرفہ اسٹریٹیجک انٹرسٹ، علاقائی سلامتی اور…
Read More...