امریکہ وسیع پیمانے پر ڈو پنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے ، چینی میڈیا

عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کو کم از کم تین معاملات میں…
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم "داعش" سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں چینی نمائندے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ اور شدید صورتحال کے پیش نظر تمام ممالک کو قومی، علاقائی…
Read More...

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی انڈیکس،…
Read More...

چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں زیادہ درجہ…
Read More...

فجی کے وزیر اعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان…
Read More...

چین کا بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چین ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہا ہے۔…
Read More...

امریکا نے این ای ڈی کی مدد سے دوسرے ممالک میں دراندازی کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ نے "امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ" کے عنوان سے رپورٹ جاری کی۔جمعہ کے روز جاری کردہ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی (این ای ڈی) امریکی حکومت کا…
Read More...

عالمی برادری کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار

رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے کی بنیاد پر ان پر پابندی عائد نہیں کی۔ واڈا نے…
Read More...

گوادر دھرنا ختم کردیا، تحریک جاری رہے گی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تمام بلوچ عوام سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف قومی تحریک سے وابستہ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر میں 11…
Read More...

بلوچستان: حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ …
Read More...