چینی صدر کی خصوصی ایلچی پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چین کی ریاستی کونسلر شن ای چھین 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ سربیا کی…
Read More...

چین میں سال کی پہلی ششماہی میں 1.6 ٹریلین یوآن کی معاونت

چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، تکنیکی جدت طرازی اور مینوفیکچرنگ کی ترقی کے سلسلے میں،کاروباری ٹیکسوں اور فیس میں کمی اور ٹیکس چھوٹ 1.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ ان میں…
Read More...

چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت زیادہ متوازن ، اعلیٰ سطح اور اعلیٰ معیار کی سمت میں گامزن رہی ہے ، اور چین کی علاقائی اوپننگ اپ ترتیب کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے محکمہ…
Read More...

چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر کا امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑیوں کے لیے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی بڑھانے پر…

چین کے اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے "امریکی ٹریک اور فیلڈ کھلاڑیوں کے لئے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی میں اضافہ اور فیئر پلے میں عالمی کھلاڑیوں کے اعتماد کی بحالی" کے عنوان سے ایک کھلا خط جاری کیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کے شعبے میں…
Read More...

چین بدستورعالمی معاشی نمو کا ایک اہم انجن ہے، چینی میڈیا

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں چین کی غیر ملکی تجارت "رپورٹ کارڈ" کا اعلان کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مصنوعات کی تجارت کی کل درآمدی اور برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 6.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین…
Read More...

چین کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی آزادانہ تحقیقات کا…

چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے امریکی کانگریس اور یو ایس اے ڈی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر زور دیا کہ وہ امریکہ میں ڈوپنگ کے سنگین مسئلے کا سامنا کرتے ہوئے دوسرے ممالک کے اینٹی ڈوپنگ معاملات میں "لانگ آرم دائرہ اختیار" اور سنگین…
Read More...

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت میں سال بہ سال 6.2 فیصد اضافہ

چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیا کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 6.2 فیصد اضافہ ہے۔ چین کی درآمدات اور برآمدات کا پیمانہ تاریخ کی اسی مدت میں ایک…
Read More...

سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے پاکستان می‌ بجلی کی قیمت کو کم کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں کہا ہے کہ دو نوں مما لک ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو ہر دکھ اور سکھ میں شریک ہیں۔ چین نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے، لوگوں کی زندگی کو بہتر…
Read More...

چین کی سفارتکاری کی مجموعی صورت حال میں مصر کو ایک اہم مقام حاصل ہے، وانگ ای

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے۔ چین کی سفارتکاری کی مجموعی…
Read More...

جتنا تعاون آج حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی مسائل کےحل کے لیے…
Read More...