اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کا غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فلسطین۔اسرائیل مسئلے پر ہنگامی کھلا اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر چین کے مؤقف کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ عرصے میں مشرقِ وسطیٰ…
Read More...

چین یورپ مال بردار ٹرین سروس کی سالانہ تعداد میں ایک دہائی کے دوران 10.8 گنا اضافہ

بیجنگ : چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ نے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ چین۔یورپ مال بردار ٹرین سروسز کی سالانہ تعداد 2016 میں 1702 ٹرینوں سے بڑھ کر 2025 میں 20 ہزار 22 ٹرینوں تک پہنچ گئی، جو دس برس کے دوران 10.8 گنا اضافہ ہے۔اعداد و شمار…
Read More...

چین برکس ممالک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ برکس ممالک کے قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کا سولہواں اجلاس 22 سے 23 جون تک نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔جمعہ کے روز ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ…
Read More...

پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان کی طرف کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے…
Read More...

پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے ہونے والے حالیہ مذاکرات مثبت اور تعمیری ثابت ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول مذاکرات میں…
Read More...

محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو خط…
Read More...

ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل

پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی معروف سابق نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل…
Read More...

ہر چار میں سے ایک امریکی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

امریکا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق کے مطابق، ہر چار میں سے ایک امریکی کسی نہ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا ہے۔ یہ اعداد و شمار یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔ مطالعے کے مطابق…
Read More...

کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا

ھارت میں ایک شہری نے یہ دیکھنے کے لیے کہ "اس کی موت پر کون آتا ہے اور کون افسوس کرتا ہے، اپنی جعلی موت کا ڈرامہ رچا ڈالا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو یہ اطلاع…
Read More...

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا جس کے بعد بالآخر سیٹلائٹ اپنے مدار میں پہنچ…
Read More...