دورہ امریکا کے دوران وزیر خزانہ کی اہم شخصیات سے ملاقات، معاشی استحکام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوسرے روز اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے…
Read More...

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جنوبی افریقا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔ 55 رنز کے مجموعی اسکور…
Read More...

ایوارڈ شو میں سجل علی کا یاسر حسین کو کرارا جواب؛ ہال قہقہوں سے گونج اُٹھا

شوبز انڈسٹری میں ایوارڈ کی تقسیم کی تقریبات میں جہاں چمک دمک، گلیمر اور مسکراہٹیں ہوتی ہیں، وہیں کبھی کبھار ایسے یادگار لمحات بھی جنم لیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب اداکارہ سجل علی ایوارڈ…
Read More...

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا جدید علاج متعارف کرادیا

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں زیپٹائیڈ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صفِ اوّل کی بائیوفارما سوٹیکل مینوفیکچرر بی ایف بائیو سائنسز نے ذیابیطس ٹائپ 2 اور موٹاپے کے علاج کیلئے اپنی جدید دوا Zeptide متعارف…
Read More...

انسٹاگرام نوجوانوں کیلئے کونسی نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے والا ہے؟

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نوجوانوں کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد وہ اپنی فیڈ پر وہ فحش مواد نہیں دیکھ سکیں گے۔ اس اپ ڈیٹ کا مطلب ہے کہ وہ صارفین جو نوجوانوں سے مخصوص اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوں گے ان کو…
Read More...

ایک ہی وقت میں 17 عورتوں سے عشق لڑانے والا پادری پکڑا گیا

پیرو کے ایک کیتھولک پادری سیرو لوپیز نے 17 خواتین کے ساتھ خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوٹ جانے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ سیرو لوپیز جو پیرو کے جُلائی نامی علاقے میں بحیثیت پادری کے خدمات انجام دے رہے تھے کے خواتین سے تعلقات اس وقت سامنے آئے جب…
Read More...

سونے کے نرخوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نئی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت یکدم 35 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 890ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتوں…
Read More...

پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ پاکستان نے…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 3 ہزار 652 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے…
Read More...

خود کو مرتے دیکھ رہا تھا، سنجے دت کا نشے کی لت سے متعلق بیان وائرل

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سنجے دت کا نشے کی لت سے چھٹکارا پانے سے متعلق پرانا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں فلم آتش کے سیٹ سے لی گئی ایک ویڈیو میں سنجے دت نے اپنی زندگی کے مشکل ترین…
Read More...