پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض بڑھ گئے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑ ھ گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا صحت کا نظام وباؤں کے بوجھ تلے دب سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے…
Read More...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

امریکی شرحِ سود میں کمی کی توقعات پر ملکی اور بین الاقوامی بازاروں میں سونے کی خریداری کا رجحان ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی اور بین…
Read More...

محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔ محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے صارفین کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا…
Read More...

ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں میں تشویش

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آئیں، تصویر سامنے آتے…
Read More...

ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا: رانا مجاہد

ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ کہتا ہے ہاکی کے کھلاڑی کو 400 روپے کا ڈیلی الاؤنس دو، اس پر…
Read More...

سیلاب: وزیراعظم کا بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون

وزیرِاعظم شہباز شریف کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں سیلابی صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔ وزیرِاعظم نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفوک رابطہ کیا اور انہیں ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کی تیاری…
Read More...

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر" انصاف کی جیت" کے موضوع پر ایک ثقافتی شام کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ سمیت چینی رہنماؤں، مزاحمتی جنگ کے…
Read More...

عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد اور دیگر خواتین کا اظہار خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چار ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حجاب اس عزم کے طور پر منایا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کے بنیادی حق پردے اور حجاب پر پابندی یا قدغن نا قابل برداشت ہے۔یہ دن منانے کا مقصد یہ ہےکہ معاشرہ ان خواتین کے ساتھ اظہار یک…
Read More...

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا…
Read More...

سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق

کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں اور پسماندہ طبقے کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ …
Read More...