چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لیورپول میں "امن کی گونج ” نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

برطانیہ کے شہر لیورپول میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "امن کی گونج" نامی ثقافتی سرگرمی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے ورچول خطاب کیا۔شین…
Read More...

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کے ما بین گول میز مکالمے کا انعقادپا کستان سمیت دیگر…

شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیانجن سمٹ کے افتتاح سے قبل،سی ایم جی کے تحت سی جی ٹی این کے زیر اہتمام "نوجوان طاقتوں کو یکجا کرنا اور مل کر مستقبل کی تعمیر کرنا" کے عنوان سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کا آن لائن گول میز مکالمہ…
Read More...

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی یاد میں سرگرمی سے متعلق نیوز سینٹر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز نیوز سینٹر کی سربراہ شو شیاؤ لی نے بتایا ہے کہ…
Read More...

چین نے ایس سی او کی ترقی میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے،چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ایک اہم علاقائی تنظیم کی حیثیت سے رکن ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی اور باہمی رابطے کو بھی فروغ دے رہی…
Read More...

چین سے "چین-امریکہ-روس سہ فریقی جوہری تخفیف اسلحہ مذاکرات” میں شامل ہونے کا مطالبہ غیر…

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے جوہری تخفیف اسلحہ کے سہ فریقی مذاکرات میں چین کو شامل کرنے کے مطالبے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والے…
Read More...

چین اور ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تجارتی حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون پر خصوصی پریس بریفنگ میں چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ چین نے ایس سی او کی صدارت سنبھالنے کے بعد، عالمی تجارت میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کے…
Read More...

خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے 45 سال، چین کی ترقی و اصلاحات اور کھلے پن کے معجزے کا مشاہدہ

چین نے 26اگست 1980 کو باضابطہ طور پر شینزین ، جوہائی ، شانتو اور شیامین میں خصوصی اقتصادی زونز قائم کیے۔ یوں چین کی اصلاحات و کھلے پن نے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا قدم اٹھایا۔ گزشتہ 45 برسوں کے دوران خصوصی اقتصادی زونز چین کی اصلاحات…
Read More...

چین اور بیلٹ اینڈ روڈ میں شامل ممالک کے درمیان تجارت 22 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی سربراہ سون مے جون نے "اعلیٰ معیار کے ساتھ '14ویں پنج سالہ منصوبے' کو مکمل کرنے" کے سلسلے میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ "14ویں پنج سالہ منصوبے" کے آغاز سے اب تک چین کے کسٹمز نے بیرون ملک تعاون کے 519…
Read More...

چین کی خدمات کی کل درآمد و برآمدی حجم 3.9 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے خدمات میں چین کی تجارت کی ترقی اور چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کی تیاریوں کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔سی آئی ایف ٹی آئی ایس 10 سے 14 ستمبر تک…
Read More...

چینی صدر اور ان کی اہلیہ سے کمبوڈیا کے بادشاہ اور ان کی والدہ ملکہ مونیلی کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور ان کی والدہ ملکہ مونیلی سے ملاقات کی۔بدھ کے روزچینی صدر شی جن پھنگ نے بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مونیلی کی دوبارہ چین آمد اور بادشاہ سیہامونی کی…
Read More...