چین اور  پاکستان کے  وزرائے خارجہ کے چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ  کا انعقاد

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اسلام آباد میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ چھٹے چین پاکستان وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی۔وانگ ای نے کہا…
Read More...

ڈنمارک کے نووو نارڈسک کا چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان

گزشتہ دو سال میں، عالمی بایومیڈیکل انڈسٹری کے بڑے اداروں نے چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی ہے، جس سے طب اور دواسازی کا شعبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن گیا ہے. 2024 میں ، ڈنمارک کے نووو نارڈسک نے چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی…
Read More...

واشنگٹن میں "امن کی گونج ” نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

واشنگٹن میں چائنا میڈیا گروپ اور امریکا میں چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام "امن کی گونج" نامی ثقافتی سرگرمی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے…
Read More...

چینی صدرشنگھائی تعاون تنظیم کے سربرہی اجلاس کی صدارت کریں گے 

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست اور  یکم ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس اور "ایس سی او " اجلاس کی صدارت اور…
Read More...

چین، شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ  گئی

چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ میں مختلف قومتیوں سے تعلق…
Read More...

بین الاقوامی تجارت سے مشترکہ ترقی کا حصول تمام فریقوں کے مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں جولائی کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیچیدہ اور تبدیل ہونے والے بیرونی ماحول کے باوجود چین کی بیرونی تجارت میں مسلسل بہتری آرہی ہے…
Read More...

چینی صدر کی شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن میں ایک شاندار تقریب شی زانگ کے صدر مقام لہاسا کے پوٹالا پیلس اسکوائر پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں شی زانگ کی مختلف قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 ہزار…
Read More...

چین افغان عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے کابل میں ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابقوزیر اعظم محمد حسن اخوند نے بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے حق میں…
Read More...

چین کے شی زانگ خود اختیار  علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانےکیلئے گالا کا انعقاد

چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک فنی و ثقافتی گالاکا انعقاد کیا گیا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ خود…
Read More...

ایڈم زمپا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ایڈم زمپا نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں لیول ون خلاف…
Read More...