چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان  10 نکات پر اتفاق رائے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ بات چیت میں 10 نکات پر اتفاق رائے کیا گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق فریقین دونوں ممالک کے…
Read More...

چین اور پاکستان کے تعلقات کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ پاکستان تعلقات، چین پاک تعلقات اور پاک بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کا آپسی…
Read More...

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا…
Read More...

فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے ساتھی اداکارہ و میزبان وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام، جس کی میزبانی فضا علی کرتی ہیں، میں اداکارہ وینا ملک کو مدعو کیا اور ریلز بنانے تنقید…
Read More...

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل…
Read More...

آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔

امریکا کی فورڈہم یونیورسٹی کی کلاس 1969 کی نیو یارک کے علاقے لان آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔ پورٹ جیفرسن کے رہائشی ڈیو اولوسکی جو باقاعدگی کے ساتھ ماؤنٹ سینائی میں سیڈار بیچ پر اپنا میٹل ڈیٹیکٹر…
Read More...

صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداح اداکارہ کو ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران

فلمی دنیا کی سینیئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہے جن میں اداکارہ کو نیلے ٹراؤزر اور ہلکی…
Read More...

امن و ترقی کی مشترکہ جستجو اور عدل و انصاف کے مشترکہ دفاع میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم کردار

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان دریائے ہائی حہ کے…
Read More...

مذاکرات یوکرین کے بحران سے نمٹنے کا واحد قابل عمل راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ ,یوکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ بات چیت…
Read More...

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی رکن ممالک کے ساتھ اشیا کی تجارت 247.7 ارب ڈالر…
Read More...