جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔ واضح رہے کوارٹر فائنل میں…
Read More...

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں منعقد ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کیلئے دعوت قبول کرلی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر…
Read More...

 چین ریاضی کا مستقبل ہے،فیلڈز میڈل یافتہ آندرے اوکونکوف

آندرے اوکونکوف 1969 میں ماسکو میں پیدا ہوئے تھے۔ 2006 میں ، 37 سالہ اوکونکوف نے فیلڈز میڈل جیتا ، جسے "ریاضی کے شعبے میں نوبل انعام" کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ حالیہ برسوں میں اوکنکوف چینی تعلیمی برادری کے ساتھ…
Read More...

چین کےکنزیومر پرائس انڈیکس میں بہتری کا سلسلہ جاری، محکمہ شماریات

چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی 2025 میں چین میں  کور سی پی آئی میں سال بہ سال اضافہ جاری رہا جبکہ پی پی آئی میں ماہانہ بنیادوں پر گراوٹ  میں کمی  دیکھنے میں آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق  …
Read More...

چینی صدر کا سنگاپور کے صدر کو تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60 سال سے سنگاپور نے…
Read More...

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پی ایم آفس کے پریس ونگ…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار…
Read More...

عاصم اظہر نے ہانیہ عامر سے ہاتھ ملاکر معافی مانگ لی؟

پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کے ری یونین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ہر جانب اسی کا چرچہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ عاصم اظہر نے ڈھکے چھپے الفاظ…
Read More...