وزیراعظم کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسزپردہشت گردانہ حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں وزیراعظم آفس کے…
Read More...

چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جولائی میں 50.1 فیصد، توسیع برقرار 

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے7 تاریخ کو جولائی کے لئے چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ زیادہ درجہ حرارت اور شدید بارشوں کی وجہ سے ویئر ہاؤسنگ کی خدمات کی مانگ کمزور رہی، لیکن ویئر ہاؤسنگ کا اشاریہ مسلسل نو ماہ تک…
Read More...

گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے شادی کر لی۔ قبل ازیں شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ بیگ اور زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سوشل…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…
Read More...

گیارہ سالہ فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کی نامور مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ناقابلِ یقین مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 11 سالہ فاطمہ نے صرف ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں میں انڈا تھام کر 302 پنچز لگا کر نہ صرف…
Read More...

پاکستان میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس سے ملک بھر میں رواں سال 2025 میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت کی یونین کونسل سلیمان خیل میں 5 ماہ کے ایک بچے…
Read More...

امریکی معیشت کی گراوٹ، سرمایہ کاراسٹاک قیمتوں میں کمی پر مجبور

امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ روزگار کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں امریکی غیر زرعی شعبے میں نئی ملازمتوں کی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم رہی۔ اس کے علاوہ، امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مئی اور جون کے…
Read More...

سلامتی کونسل اجلاس، چین کی فوری غزہ جنگ بندی کی اپیل

قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین.اسرائیل تنازع پر کھلا اجلاس منعقد کیا، جس میں غزہ پٹی میں حماس کے زیرحراست 50 سے زائد یرغمال افراد کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب نمائندے گینگ شوانگ نے زور دے کر…
Read More...