چین موسمیاتی تبدیلی کے بین الاقوامی مذاکراتی عمل کو فعال طور پر فروغ دے گا، چینی نائب وزیر

بیجنگ :چین کے نائب وزیر برائے حیاتیات و ماحولیات لی گاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین 9 سے 20 نومبر تک ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقد ہونے والے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے…
Read More...

چین کی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں نمایاں پیش رفت

بیجنگ :چین کے نائب وزیر ماحولیات اور حیاتیات لی گاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں چین کے فعال ردعمل کا تعارف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران، چین مسلسل…
Read More...

کاپ 17 کے ” حیاتیاتی تنوع پر کنونشن” کے اجلاس میں”چائنا کارنر ” کا باضابطہ…

یریوان :آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں کاپ 17 کا " حیاتیاتی تنوع پر کنونشن" کا اجلاس منعقد ہوا۔ اسی روز اجلاس میں"چائنا کارنر " کا باضابطہ افتتاح ہوا۔ یہ اقوام متحدہ کی حیاتیاتی تنوع کانفرنس میں مسلسل تیسرا"چائنا کارنر "ہے۔چین کے وزیر…
Read More...

چینی وزیر اعظم چین رو س وزرائے اعظم کی اکتیسویں ملاقات میں شرکت کے لئے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے

سینٹ پیٹرزبرگ :چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ روس کے وزیر اعظم میخائل میشوستین کی دعوت پر سینٹ پیٹرزبرگ کے پلکووو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچے ۔روس کے نائب وزیر اعظم اور روس میں چینی سفیر نے ان کا استقبال کیا ۔وہ چین رو س وزرائے اعظم کی اکتیسویں…
Read More...

چین کی جانب سے فیڈرل پروکیورمنٹ سے چینی کمپنیوں کے اخراج کے امریکی احکامات کی سخت مخالفت

بیجنگ :امریکی وزارت برائے ہوم لینڈ سکیورٹی نے امریکی وفاقی حکومت کی سویلین انتظامی ایجنسیوں پر چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک اور اس سے ملحقہ اداروں کی تیار کردہ مصنوعات اور خدمات کی خریداری پر پابندی کا اعلان کیا، اور متعلقہ اداروں کے…
Read More...

امریکہ نے نام نہاد "تجارتی رازوں کی چوری” کے بیانیے کو کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، چینی…

بیجنگ :امریکہ نے امریکی انٹلیکچوئل پراپرٹی ایکٹ کے مطابق تجارتی راز چوری کرنے کے الزام میں پانچ چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیں ۔ چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے نام نہاد "تجارتی رازوں کی چوری" کے…
Read More...

دنیا میں عدم استحکام میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چینی وزیر اعظم

دوشنبے :چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی حکومتوں کے سربراہان کی کونسل کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں، میزبان ملک کے مہمانوں اور متعلقہ بین الاقوامی…
Read More...

چین کے قومی ڈیٹا گروپ کا قیام

بیجنگ :چین کے قومی ڈیٹا گروپ لمیٹڈ کا قیام صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا میں عمل میں آیا۔ یہ ایک مرکزی سرکاری ادارہ ہے جس کی بنیادی ذمہ داری ڈیٹا وسائل کی ترقی اور ان کے مؤثر استعمال کو فروغ دینا ہے۔اطلاعات کے مطابق، اس گروپ کے قیام…
Read More...

چین ثقافتی ورثے کے تحفظ کا قانون بنائے گا ، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ :چین کی مرکزی کمیٹی برائے ثقافتی و اخلاقی ترقی کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ثقافتی ورثہ کے تحفظ کی مرکزی کمیٹی کے دفتر کے ڈائریکٹر حو کھائی ہونگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ سی پی سی…
Read More...

چینی معیشت کے پہلی تین سہ ماہیوں میں اشاریے حوصلہ افزا رہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کی معیشت کے پہلے تین سہ ماہیوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی جی ڈی پی 107.1071 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو سال بہ سال 4.6 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتی ہے…
Read More...