Browsing Category

TECHNOLOGY

انسٹاگرام کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نئے آپشن کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو ان کی پروفائل تصویر کا اے آئی ورژن بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپ محقق الیزینڈرو پیلوزی کی جانب سے پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام اس وقت
Read More...

سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت

سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش
Read More...

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار

ایکس (ٹوئٹر) میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک تک رسائی اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اس اے آئی چیٹ بوٹ کا مفت ورژن متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا
Read More...

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر
Read More...

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ

چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ میں دِکھایا گیا ایک ہتھیار ہے جو ایک
Read More...

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔ کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ لیگنو سیٹ
Read More...

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔ چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن
Read More...

روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا

روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق
Read More...

ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ لانچ کیے جانے والے اس لونر گیٹ وے کا مقصد خلاء میں ایک گھر اور سائنسی تجربہ گاہ کا
Read More...

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی ہونان یونیورسٹی میں ڈاکٹر اقبال
Read More...