Browsing Category
TECHNOLOGY
دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا
جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔
جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔
کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔
لیگنو سیٹ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا
مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔
چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔
عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
لانچ کیے جانے والے اس لونر گیٹ وے کا مقصد خلاء میں ایک گھر اور سائنسی تجربہ گاہ کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔
سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی ہونان یونیورسٹی میں ڈاکٹر اقبال!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے تمام سسٹمز اور یونٹس پر مشتمل ایک جامع مشق کی۔
لانچ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ
ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔
برسوں سے محققین آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا اے جی آئی کی آمد کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد عالمی مہارت اور!-->…
Read More...
Read More...
چین کی مصنوعی ذہانت کی مرکزی صنعت کے پیمانے میں اضافہ جاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نے بتایا ہے کہ چین کے جنریٹیو مصنوعی ذہانت سروس ماڈل کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 600 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی!-->…
Read More...
Read More...