Browsing Category

TECHNOLOGY

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت متعدد نئی پراڈکٹس متعارف کرا دیں۔ کمپنی نے اپنی نئی پراڈکٹس کی رونمائی کیلیفورنیا میں منگل کے روز منعقد ہونے والی لانچنگ تقریب میں کی۔ تقریب میں آئی فون ایئر ماڈل بھی…
Read More...

چین کا ٹیسلا کی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی حکام ٹیسلا گاڑیوں کے دروازوں کے پوپ-آؤٹ ہینڈل پر پابندی عائد کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ منگ جنگ پرو میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ اقدامات ہینڈل کے ڈیزائن کے فیلئر کی شرح اور حفاظتی مسائل کو…
Read More...

پاکستان میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ، انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا

پاکستان میں چاند گرہن کا اختتام ہوگیا، اس دوران مکمل سرخ چاند کا نظارہ انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن ایشیا، افریقا اور یورپ کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن 9 بج کر 27 منٹ…
Read More...

نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص سوشل میڈیا ایپس تک رسائی روک دی جائے گی۔ حکام کا مؤقف…
Read More...

سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز کی خرابی…
Read More...

چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کرلی

چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کر لی ہے جو وائرلیس اسپیکٹرم کی تمام فریکوئنسیز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس انقلابی ایجاد کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار 100…
Read More...

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں اختراعی کامیابیوں کی…
Read More...

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر…
Read More...

جنوبی کوریا: جرائم کی روک تھام کیلئے ہولوگرافک پولیس افسر تعینات

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کی پولیس لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانے اور جرائم کی حوصلہ شکنی کے لیے انسانی قد کے ہولوگرافک پولیس افسران کی آزمائش کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہر شام 7 بجے سے 10 بجے کے درمیان 170 سینٹی میٹر سے…
Read More...