Browsing Category
BUSINESS
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرِفہرست
ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔
پاکستان کو مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 2.45 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے،عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے سی پی ایف اور اقتصادی اصلاحات میں ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے قابل ستائش اقدامات کئے گئے۔
عالمی بینک کے نائب صدر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا، افغانستان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اضافی قدر میں نمایاں اضافہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)رواں سال کے آغاز سے چین کی وزارت تجارت نے جدید تجارتی و گردشی نظام کی تعمیر میں تیزی لائی ہے اور ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا گیا ہے۔
قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک کی ترقی کے دس سال اور عالمی کردار
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جب 21جولائی 2015 میں چین کے شہر شنگھائی میں برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک )این ڈی بی(کا قیام عمل میں آیا تو اس وقت مین اسٹریم مغربی مالیاتی برادری کا رد عمل شکوک و شبہات سے بھرپور تھا۔
دس سال بعد، نیو ڈیولپمنٹ بینک نہ صرف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
!حبیب بینک پاکستان کا بہترین بینک قرار
یورو منی ایوارڈز فار ایکسیلینس نے ایچ بی ایل کو 2025 میں پاکستان کے بہترین بینک کا ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔
عالمی جریدے کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ پاکستانی کارپوریٹس کا بہترین بینک ہونے کے ساتھ ملک کا بہترین انوسٹمنٹ بینک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
“چائنا صنعتی و سپلائی چین” عالمی صنعتوں کے لیے راستے ہموار کر رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسری چائنا بین الاقوامی سپلائی چین ایکسپو ختم ہو گئی۔ اس سپلائی چین ایکسپو میں 1200 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ موقع پر تعاون کے 6000 سے زائد معاہدوں اور منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ نمائش کے موقع پر کثیر القومی کمپنیوں کے!-->…
Read More...
Read More...
ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل!-->…
Read More...
Read More...
” 14ویں پانچ سالہ منصوبے”کے بعد سے چین میں مجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر سے زائد غیر ملکی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل” کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ “14ویں!-->…
Read More...
Read More...