Browsing Category

BUSINESS

پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں ایک جدید جامع نقل و حمل کا نظام قائم کیا جائے گا ، چین کی…

بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز اور ابتدائی پیش رفت کے حوالے سے ایک سلسلہ وار پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چین کے نائب وزیرِ ٹرانسپورٹ شو چَھنگ گوانگ نے کہا کہ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے…
Read More...

چین، رواں سال سنکیانگ کی دو سرحدی گزرگاہوں سے چین-یورپ فریٹ ٹرینوں کی آمدورفت دس ہزار سے متجاوز

بیجنگ : مشینری اور الیکٹرانک مصنوعات سے لدی ایک چین-یورپ فریٹ ٹرین کی الاشانکھو پاس سے کامیاب روانگی کے ساتھ 2026 میں سنکیانگ کی الاشانکھو اور خورگوس، دونوں سرحدی گزرگاہوں سے گزرنے والی چین۔یورپ فریٹ ٹرینوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے تجاوز…
Read More...

چین کی بین الاقوامی ادائیگیوں کا حجم تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی زرمبادلہ کی وصولیوں و ادائیگیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔فارن ایکسچینج اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے…
Read More...

چین ہیلیم گیس کی ملکی و عالمی طلب اور رسد کے مطابق برآمدی انتظامات میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کرے گا، چینی…

بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ہیلیم گیس کی برآمد پر چین کی جانب سے عائد عارضی پابندی کے حوالے سے بتایا کہ چین ہیلیم گیس کا ایک بڑا درآمد کنندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی طلب کو پورا کرنے اور…
Read More...

چین میں 2025 کے دوران بنیادی طبی بیمہ کوریج کی شرح 95 فیصد پر برقرار

بیجنگ :چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے "2025 میں طبی بیمہ خدمات کی ترقی سے متعلق شماریاتی رپورٹ" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے اختتام تک ملک بھر میں بنیادی طبی بیمہ میں شامل افراد کی تعداد 1.331 ارب تک پہنچ گئی، جبکہ بیمہ…
Read More...

چین کی معیشت کا مجموعی حجم 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر چکا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : چین کی جانب سے رواں سال کی پہلی ششماہی کی اقتصادی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد کئی غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے اس پر توجہ مرکوز کی اور تبصرے کیے۔ ابتدائی حساب کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی جی ڈی پی…
Read More...

چین کی جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 4.7 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں قومی ادارۂ شماریات نے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی اقتصادی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی…
Read More...

چین کی اشیائے تجارت کی درآمدات و برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ

بیجنگ:چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار جاری کیے گئے۔ چین کی اشیائے تجارت کی درآمدات و برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں…
Read More...

چین کی سمندری معیشت کاحجم 11 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ : چین میں 22 واں قومی سمندری دن منایا گیا۔ اس موقع پر جاری کیے گئے "چین کے سمندری دن 2026 کے اعلامیے" کے مطابق چین جہاز رانی اور جہاز سازی سمیت مختلف شعبوں میں ایک مضبوط سمندری طاقت بن گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس وقت دنیا کے بین…
Read More...

چین، رواں سال کی پہلی ششماہی میں369ملین اندرون اور بیرون ملک ٹرپس ریکارڈ کیے گئے

بیجنگ :چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے ایک پریس کانفرنس میں 2026 کی پہلی ششماہی میں امیگریشن مینجمنٹ کے اہم اعداد و شمار جاری کیے۔سال 2026 کی پہلی ششماہی میں چین بھر میں امیگریشن مینجمنٹ ایجنسیوں کی جانب سے چین بھر میں 369ملین اندرون…
Read More...