Browsing Category

china news

بالادستی کی ذہنیت کو ترک کرتے ہوئے کثیر قطبی دنیا کے روشن مستقبل کی تعمیر کریں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور امریکہ اقتصادی اور تجارتی میدان میں کش مکش ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ چین کی جانب سے ’’ریئر ارتھ اور متعلقہ اشیاء کی برآمدات پر کنٹرول‘‘ کو بہانہ بنا کر، امریکہ نے چین پر 100 فیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور…
Read More...

وسطِ خزاں تہوار: چینی سفارت خانے میں رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ، پاک-چین دوستی کا دلکش اظہار

دنیا بھر میں وسطِ خزاں فیسٹیول کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد جاری ہے، جن کا مقصد مقامی باشندوں اور بیرونِ ملک مقیم چینی شہریوں کو چینی تہواروں سے جوڑنا اور چینی ثقافت کی خوبصورتی کو اجاگر کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان میں عوامی…
Read More...

لائی چھنگ دے کا الم ناک انجام، اب دن بہ دن واضح ہوتا جا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ دے نے ایک تقریر کرتے ہوئے دوسری جنگ عظیم کی تاریخ اور اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2758 کو مسخ کرنے کی کوشش کی ، اور ساتھ ہی چائنیز مین لینڈ کی جانب سے چین کی وحدت کے بیان کو فوجی دھمکی…
Read More...

چین نے 14 غیر ملکی اداروں کو ناقابل اعتماد فہرست میں شامل کردیا

چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے 14 غیر ملکی ادارے، جن میں ڈیڈرون بائی ایکسن اور ٹیک انسائٹس انکارپوریٹڈ اور اس کی شاخیں شامل ہیں، کو ناقابل اعتماد اداروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔جمعرات کے روزوزارت تجارت کے مطابق، ان…
Read More...

ویمن امپاورمنٹ کے لئے پائیدار مالیات اور صنفی مساوات سے ہم آہنگ چینی راستہ

حال ہی میں، چائنا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف گرین فنانس کی ڈائریکٹر اور گرین فنانس شعبے کی ماہر ڈاکٹر وانگ یاؤ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین پائیدار مالیات کو خواتین کی ترقی اور صنفی فرق کو کم کرنے کی نئی حکمت عملی کے طور پر استعمال کر رہا…
Read More...

چینی صدر خواتین کے عالمی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔
Read More...

امن اور دوستی 2025″ نامی مشترکہ مشق ملائیشیا میں منعقد ہو گی

دسمبر کے وسط اور آخرمیں، "امن اور دوستی-2025" مشترکہ مشق ملائیشیا اور اس کے آس پاس سمندری علاقے میں منعقد کی جائے گی۔ اس مشترکہ مشق کا موضوع " انسانی امداد ،آفات سے نمٹنا اور بحری سلامتی" ہے۔ چین اور ملائیشیا کے فوجی دستے مشترکہ عملی…
Read More...

چینی اسٹیٹ کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کا لائی چھنگ ڈے کے "تائیوان کی علیحدگی ” کے منفی…

چینی اسٹیٹ کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کے ترجمان چھن بین ہوا نے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ ڈے کی جانب سے " تائیوان کی علیحدگی "پر مبنی منفی تقاریر کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب سے لائی چھنگ ڈے نے اقتدار سنبھالا ، اس نے…
Read More...

جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا

ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔ یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا تھے۔ شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں چھوڑا گیا، جہاں…
Read More...

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر کی جانب سے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر سیورین کووینٹری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک تہنیتی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کی۔ سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ کے نام ارسال کردہ خط میں،…
Read More...