Browsing Category

DIPLOMACY

ایران اور چین نےبین الاقوامی امور پر قریبی مشاورت کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

بیجنگ (آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چین کا دورہ کیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا چین کا پہلا دورہ ہے۔ ہفتہ کے روز اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایران اور چین نے وسیع پیمانے پر…
Read More...

امریکہ چینی ڈرونز کو امریکی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روکنا چاہتا ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ چینی ڈرونز کو امریکی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی پر…
Read More...

چینی وزیر خارجہ رواں سال کا پہلا دورہ افریقی ممالک کا کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای کے رواں سال کے لئے افریقہ کے پہلے دورے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای کا چار افریقی ممالک کا دورہ، 35 سال…
Read More...

دوسری جنگ عظیم کے دوران چین اور امریکہ نے مل کر امن کے لیے جنگ لڑی، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکہ کے واشنگٹن اسٹیٹ کے متعدد مڈل اسکولوں کے اساتذہ اور طلباء کے نمائندوں کو نئے سال کی مبارکباد کے کارڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 2025 جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام…
Read More...

چین اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں نئی پیشرفت کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر کیرن کیلر زوئٹر کو تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر بننے پر مبارکباد دی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان…
Read More...

چین اور روس ہمیشہ عدم تصادم کے صحیح راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نئے سال کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر پوٹن اور روسی عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار…
Read More...

چین مشرق وسطیٰ میں امن برقرار رکھنے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ

یجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چین کے موقف اور کردار سے آگاہ کیا۔پیر کے روزانہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران چینی وزیر…
Read More...

چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، وزیر اعظم ملائیشیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ وہ چین اور ملائیشیا…
Read More...

چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کرغزستان کے جلال آباد میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا، کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے موقع پر تقریب میں…
Read More...

چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کےدرمیان بیجنگ میں حالیہ بات چیت اور چین جاپان اعلیٰ سطحی افرادی و ثقافتی تبادلے کے مشاورتی میکانزم کے دوسرے اجلاس کے حوالے…
Read More...