Browsing Category

Health & Education

دنیا  بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے ماہر جینیات

ماہر جینیات ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بہت بڑا…
Read More...

وہ ایک عام نشانی جو 139 امراض کا اشارہ ثابت ہوسکتی ہے

کیا آپ یقین کریں گے کہ آپ کی ناک درجنوں امراض سے متاثر ہونے کا اشارہ دے سکتی ہے۔ جی ہاں واقعی اگر آپ کے سونگھنے کی صلاحیت کو مسائل کا سامنا ہے تو یہ کم از کم 139 مختلف امراض کی ابتدائی نشانی ہوسکتی ہے۔ یعنی سونگھنے کی صلاحیت متاثر…
Read More...

وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے

آپ کی ایک عام عادت دماغ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی…
Read More...

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات

آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں وزن میں اضافے، جلد بلوغت اور…
Read More...

خواتین کی تعلیم کا تعلق دنیا کے مستقبل سے ہے، چینی خاتون اول

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو انعام 2024 کی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔چین کی خاتون اول اور خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا…
Read More...

چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا،…
Read More...

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی،چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردارکردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے…
Read More...

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا…
Read More...

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا۔ بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ سامنے آیا، ملک…
Read More...

بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف

لندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از وقت صحت کے مسائل کے خطرے کی نشاندہی شناخت کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو لپڈز کا…
Read More...