Browsing Category
Health & Education
ڈبلیو ایچ او کا زلزلوں کے بعد طالبان سے امدادی کارکنان خواتین پر سے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
ڈبلیو ایچ او نے طالبان حکومت سے افغانستان میں زلزلے کے فوری بعد امدادی کارکنان خواتین پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ مطالبہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا جس میں زور دیا گیا کہ خواتین بغیر مرد سرپرست!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کس مرض کا سبب بن سکتا ہے؟
بچوں میں ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے درمیان ایک مضبوط تعلق سامنے آیا ہے
ایک تازہ تحقیق جو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں پیش ہوئی اور جاما نامی جریدے میں شائع ہوئی) بتاتی ہے کہ ایک تحقیق میں شامل بچے جن کی عمر صرف 7 سال تھی اور ان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل
عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وبا کے بعد سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہورہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بعد دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی ہارٹ اٹیک کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جسے طبی ماہرین نے نوٹ کیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں سال 2025 کے دوران 6132 مریض اسکرین ہوئے جن میں 215 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے مریض سامنے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات سے نمٹنے والی دوا کا کامیاب تجربہ
سائنس دانوں نے ایک نئی دوا کے کامیاب ٹرائلز کیے ہیں جو ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
دنیا بھر میں بلند فشار خون سے متاثر تقریباً 1 ارب 30 کروڑ افراد پر علاج اثر انداز نہیں ہوتا اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔
یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ہوئے جائزہ اجلاس میں کیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض بڑھ گئے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑ ھ گئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا صحت کا نظام وباؤں کے بوجھ تلے دب سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سیلاب کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا
ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔
قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ
راولپنڈی ڈویژن میں 2025 میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال کے آج کے دن تک ڈینگی کیسز کی تعداد 85 کے برابر ہوچکی ہے۔
راولپنڈی میں 35، مری میں 42 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مری میں ڈینگی بے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...