Browsing Category

Showbiz

معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی

امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔…
Read More...

سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی

جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی شادی بھارتی شہر حیدرآباد دکن ہوئی، جس کی…
Read More...

شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی ملی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں آمنہ حیدر عیسانی…
Read More...

نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک

بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ…
Read More...

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟

نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ…
Read More...

اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام…
Read More...

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایشوریہ رائے بچن نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ویمنز فورم کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے…
Read More...

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی-بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد…
Read More...

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم…
Read More...

ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، بادشاہ

مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر بھارتی ریپر ادیتیہ پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں جاری افواہوں کا ازالہ کر دیا۔دی ٹریبیون کے مطابق ایک ٹیلی ویژن شو میں بادشاہ نے ہانیہ کو…
Read More...