Browsing Category

Showbiz

سی ایم جی کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی” نے میگنولیا ایوارڈ کی تنظیمی کمیٹی کا خصوصی…

بیجنگ :شنگھائی ٹیلی ویژن فیسٹیول کے 31ویں میگنولیا ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی-9 کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی" کو "تنظیمی کمیٹی کے خصوصی ایوارڈ" سے نوازا گیا ہے۔چین اور فرانس کی مشترکہ کاوش…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم” اخلاص “

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی ایم جی کی دستاویزی فلم ” اخلاص “ میں عوام ہی میں سے ابھر کر سامنے آنے والے ”شی ژونگ شن “ کے بارے میں بتایا گیا ہے جو کہتے تھے کہ “انسان کو پورے اخلاص اور دیانت داری کے ساتھ خود کو عوام کے ساتھ کھڑا کرنا چاہیے، اور…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سترہ فروری کو ، چین کا سب سے اہم روایتی تہوار یعنی جشن بہار منایا جارہا ہے۔ بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا گیا۔ یہ پروگرام سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی،…
Read More...

چین کے سی ایم جی کی پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا تقریب کا آکلینڈ میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا…
Read More...

ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل

پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی معروف سابق نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل…
Read More...

بالی ووڈ کے تینوں خانز نے سعودی عرب میں دھوم مچادی

سعودی دارالحکومت ریاض میں جوئے فورم کے اسٹیج پر اُس وقت فلمی دیوانوں کا جوش آسمان کو چھونے لگا جب بالی ووڈ کے تینوں بادشاہ شاہ رخ، سلمان اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ یہ وہ منظر ہے جس کے لیے مداح برسوں آس لگائے ہوتے ہیں اور…
Read More...

ہانیہ عامر پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے تاہم اب انہیں پاکستان کی خواتین کے لیے عملی دنیا میں کردار ادا کرنے کا موقع دیا گیا ہے اور اقوام متحدہ نے انہیں پاکستان کے لیے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…
Read More...

سجل علی اور احد رضا میر سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی قیاس آرائیاں شروع

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس سے مداحوں میں چہ مگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر…
Read More...

ایوارڈ شو میں سجل علی کا یاسر حسین کو کرارا جواب؛ ہال قہقہوں سے گونج اُٹھا

شوبز انڈسٹری میں ایوارڈ کی تقسیم کی تقریبات میں جہاں چمک دمک، گلیمر اور مسکراہٹیں ہوتی ہیں، وہیں کبھی کبھار ایسے یادگار لمحات بھی جنم لیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب اداکارہ سجل علی ایوارڈ…
Read More...

خود کو مرتے دیکھ رہا تھا، سنجے دت کا نشے کی لت سے متعلق بیان وائرل

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سنجے دت کا نشے کی لت سے چھٹکارا پانے سے متعلق پرانا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں فلم آتش کے سیٹ سے لی گئی ایک ویڈیو میں سنجے دت نے اپنی زندگی کے مشکل ترین…
Read More...