Browsing Category

Sports

آئی ایل ٹی سیزن 20 سیزن 3 کا 11 جنوری 2025 سے آغاز، شیڈول جاری

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز دفاعی چیمپیئن ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم (ڈی آئی ایس) میں ایک بڑے مقابلے سے ہوگا ۔پہلی گیند ہفتہ 11 جنوری 2025 کو مقامی وقت کے مطابق…
Read More...

ٹی 10 کے مختصر فارمیٹ میں معمولی غلطی ساری محنت برباد کرسکتی ہے، محمد عامر

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے محمد عامر ابوظہبی ٹی 10 میں نیویارک اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ ٹیم ابوظہبی کے خلاف محمد عامر کی کارکردگی بہت ہی متاثر کن رہی جس کے سبب انہوں نے اپنی ٹیم کو 9 وکٹوں سے فتح دلائی۔محمد عامر نے ٹیم کی…
Read More...

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم نے چین کو آؤٹ کلاس کردیا۔ پہلےکوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، دوسرے…
Read More...

ڈیوڈویزے نے زندگی کا سب سے بڑا راز فاش کردیا

ابوظہبی : آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے 39 سال کی عمر میں بھی اس کھیل کو کھیلنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کا اپنا راز شیئر کیا ہے۔ وہ اس وقت 2024 میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تربیت سے لطف اندوز ہوتے ہیں ہر مرتبہ…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت ٹورنامنٹ منتقل کروانے کیلئے ہر حد تک گرنے کو تیار

بھارت میڈیا چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے اور ہائبرڈ ماڈل پر لانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگیا۔ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی چھیننے اور ملک میں سیکیورٹی کے بہانے کو صحیح…
Read More...

انگلینڈ نیوزی لینڈ سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کانام دیدیا گیا، ٹرافی کی تیاری میں خاص کیا ہے؟

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 28 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے…
Read More...

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

پرتھ میں شائق کی جانب سے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر مداح نے آٹوگراف کے بعد انھیں ہراساں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟

چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے شیڈول جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت بھی گزر گیا تاہم ڈیڈلاک برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم بھیجنے سے بھارتی انکار اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کروانے…
Read More...

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی، آئی سی سی کی زیر نگرانی پی سی بی کے تحت جمعرات کی صبح ٹرافی کو نیشنل بنک اسٹیڈیم لایا جائے گا اور رونمائی کے بعد میڈیا کے لیے ٹرافی کا فوٹو سیشن ہوگا۔ چیمپینز ٹرافی بدھ کے…
Read More...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے آسٹریلیا…
Read More...