Browsing Category

Sports

قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان شکیب الحسن کو ہوم سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

ڈھاکا: بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف سیریز…
Read More...

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر…
Read More...

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام…
Read More...

چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گا

لاہور: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے…
Read More...

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این اوسی کے حصول میں مشکلات کا سامنا

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو…
Read More...

لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ: پاکستانی شوٹرز نے 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے

لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔ برطانیہ کے لیجنڈری بسلی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ

میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ " کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ…
Read More...

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے دوران دونوں کی ایک ساتھ وائرل ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی…
Read More...

ہانگ کانگ کے بولر کا کارنامہ

ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔ آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیے ایک وکٹ حاصل کی۔ آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

لالیگا میں بارسلونا، ریو ویلیکانو اور سویلا نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

سپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلینشیا، ریو ویلیکانو نے ایلچے اور سویلا نے سیلٹا ویگو کو ہرا دیا۔ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے سپین میں جاری ہیں۔ کیمپ نو سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں بارسلونا نے ویلینشیا کو ایک کے مقابلے…
Read More...