Browsing Category

TOP STORIES

وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے معاملے پر سست اقدامات کے باعث ایسے واقعات کا دوبارہ رونما ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر…
Read More...

پاکستان چینی ساختہ سولرپینلز کا تیسرا سب سے بڑا خریدار بن گیا،پاکستان دنیا کی چھٹی سب سے بڑی…

پاکستان اب دنیا کی چھٹی سب سے بڑی سولر مارکیٹ ہے ،چینی ساختہ سولر پینلز کا تیسرا سب سے بڑا خریدار ہے۔گوادر پرو کے مطابق گوادر شہر میں الیکٹرانکس اور سولر سسٹم کا ایک اور واحد تجارتی مرکز دشتی مارکیٹ میں کاروبار چلا نے والیمحمد بلوچ نے کہا…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلا میں سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور سکیورٹی اداروں کے…
Read More...

سی پیک متوازن ترقی میں لانگ ٹرم منصوبہ ہے،بغیر تحفظ مکمل نہیں ہوسکتا، چینی ڈپٹی مشن

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی مشن شی یوآن چھنگ نے کہا ہے کہ سی پیک متوازن ترقی میں لانگ ٹرم منصوبہ ہے جو بغیر تحفظ مکمل نہیں ہوسکتا۔چینی سفارتخانے کے ڈپٹی مشن شی یوآن چھنگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب سے خطاب…
Read More...

چین، پاکستان کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گا،ملک نور اعوان

پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا حالیہ دور چین پاکستان کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دو طرفہ…
Read More...

پاک‘چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔چین کی حکومت کی جانب سے محمد رمضان کو…
Read More...

سی پیک فیز 2.0 بیجنگ میں اعلی سطحی مصروفیات کے ساتھ پاک چین شراکت داری نئے دور میں داخل

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کا سنگ میل ہے، سست روی کی افواہوں کے برعکس حالیہ پیش رفت سی پیک کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر ایک نئی طاقت اور اسٹریٹجک…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب ہے اور مارکیٹ کا آغاز 1290 پوائنٹس کی بڑی…
Read More...

کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارت خانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ گزشتہ روز کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کیا گیا تھا۔ …
Read More...

نیب نے عوام کو جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پر وارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ نیب…
Read More...