Browsing Category
TOP STORIES
چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت…
بیجنگ: چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے بھی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وفد نے بھی ملاقات کی جس دوران باہمی اعتماد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے چین متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں
چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور ایف ایم 98 دوستی چینل ،سی جی ٹی این اردو کے اشتراک سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت گوادر یونیورسٹی بلوچستان کے طلبہ کے لیے چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن کے دورے کا اہتمام کیا گیا ،
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف
پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری
پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں!-->…
Read More...
Read More...
چینی سفارت خانے کی چینی سفیر سے متعلق خبر کی تردید
اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے میڈیا کے ایک حصے میں چینی سفیر سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یہ سراسر جھوٹی اور من گھڑت خبر ہے اور ہم اس!-->…
Read More...
Read More...
احسن اقبال کا چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی صنعتوں کو زمین فراہم کرے گا، انفراسٹرکچر، مارکیٹ اور زونز کا انتظام وہ!-->…
Read More...
Read More...