Browsing Category

TOP STORIES

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے

ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے آذربائیجان میں کانفرنس آف دی پارٹیز کا اجلاس شروع ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف بھی "ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ" میں شرکت کیلئے ریاض سے باکو پہنچ گئے۔ وزیر…
Read More...

آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کاپہلا دور ختم

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد سے…
Read More...

وزیراعظم سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد بن عبدالعزیز الفالح اور ایڈوائزر رائل کورٹ عزت مآب محمد التویجری کی عرب-اسلامک سمٹ کی سائیڈ لائینز پر ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ باہمی اقتصادی تعاون…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا…
Read More...

علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شاعر مشرق ، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ نے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں مصورِ پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ جمعہ کے…
Read More...

اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں

اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں، عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، نجی شعبے کو اس ملک کو چلانے کیلئےآگے آنا چاہیے۔ انہوں نے اسلام…
Read More...

سعودیہ قطر کو کہا آپ نے ہمیشہ مدد کی اب کشکول نہیں پروگرام لیکرآؤں گا وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آؤں گا بلکہ آپ کے پاس پروگرام لیکر آؤں گا۔ یوم اقبال پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا…
Read More...

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی…
Read More...

سی آئی آئی ای چین کے مزید کھلے پن کے عزم کا مظہر ہے پاکستان

شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) صرف ایک نمائش نہیں بلکہ یہ چین کی معیشت کو مزید کھولنے کے غیر متزلزل عزم کا اعلان ہے۔ شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد…
Read More...

چین اپنی تاریخی روایات سے بخوبی واقف ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان ثقافتی تعلقات ، جو کہ دہائیوں پر مشتمل ہیں، نئی نسل کو اس ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے اور ثقافتی و تہذیبی تعاون کو مزید بڑھانے میں میڈیا کے کردار سے متعلق ، چائنا میڈیا گروپ نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی…
Read More...