Browsing Category

TOP STORIES

چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں، شی جن پھنگ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نےانورا ڈسانائیکے کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں سری لنکا کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں۔ 67 سال…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل…
Read More...

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت…
Read More...

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی کا شکار ہے۔ دو افراد محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا سے مذاکرات اور انہیں آن بورڈ لینے کی ذمہ داری…
Read More...

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع…
Read More...

اسلام آباد میں چینی روایتی تہوارمڈ آٹم فیسٹیول منانےکی سرگرمی کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اہم چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول کی آمد کے موقع پر ،چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیٹو نے پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ مل کر مڈ آٹم فیسٹیول منانے کے لیے ایک سرگرمی کا اہتمام کیا۔ جمعہ کے…
Read More...

مہنگائی مزید کم ہوئی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اسی طرح کم ہوتی رہی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، تمام شعبے ٹیکس دیں کسی ایک شعبے پر ٹیکس لادنا درست نہیں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں مزید حصہ شامل کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور گاڑیاں دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبیﷺ…
Read More...

سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، ایسی نازیبا زبان کے استعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں…
Read More...

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی…
Read More...