Browsing Category

TOP STORIES

مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی…
Read More...

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا…
Read More...

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹر کامل علی آغا…
Read More...

پاکستان کی چودہویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے میں شرکت

 چین میں 14 ویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق تاجکستان پہلی بار مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہے جب کہ پاکستان، کرغزستان، ازبکستان، قازقستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے…
Read More...

وزیراعظم کا پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم کردیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی…
Read More...

چین، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت سفارت خانے کے اعلیٰ حکام اور چین میں موجود پاکستانی…
Read More...

سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو گرڈ سے منسلک کر د یا گیا

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹ کو بجلی پیدا کرنے کے لیے سرکاری طور پر گرڈ سے منسلک کر دیا گیا، جو کہ تجارتی آپریشن کے حصول کے لیے اس منصوبے کا ایک اہم قدم ہے۔ منگل کے روز ایک بیان میں بتا یا…
Read More...

اپنے بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو گا، چین میں جدید علوم سے انقلاب آیا اور اگر ہم اس راستے پر چل کر نوجوان نسل کو موقع دیں تو یہ پاکستان میں خوشحالی کا انقلاب لے کر آئے گی۔ عالمی…
Read More...

گوادر دھرنا ختم کردیا، تحریک جاری رہے گی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تمام بلوچ عوام سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف قومی تحریک سے وابستہ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر میں 11…
Read More...

بلوچستان: حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ …
Read More...