Browsing Category

TOP STORIES

مشرق وسطیٰ کے سلامتی امور کا کنٹرول مشرق وسطیٰ کے ممالک کے پاس ہونا چاہیے، چین

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سن لے نے سلامتی کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے امور کا کنٹرول خود مشرق وسطیٰ کے ممالک کے پاس ہونا چاہیے۔ سن لے نے کہا کہ چین عرب…
Read More...

فلپائن فوری طور پر اشتعال انگیزی بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لوئے نے کہا ہے کہ فلپائن نے اپنے وعدے کے بر خلاف اور چین کی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے رن آئی ریف پر غیر قانونی طور پر موجود جہازکے لیے سپلائی فراہم کرنے کی کوشش کی۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے قانون کے…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر مبارکباد

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب بھی کیا۔جمعرات کے روز امریکی…
Read More...

چینی صدر اور پھنگ لی یوان کی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے دی گئی استقبالیہ ضیافت میں شرکت

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔ شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کے وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ اور ان…
Read More...

چینی صدر کی اہلیہ اور میلانیا ٹرمپ کا نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ کا دورہ

واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ واشنگٹن میں واقع نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ کا دورہ کیا۔جمعہ کے روز دونوں سربراہانِ مملکت کی اہلیہ نے میوزیم کے پیکاک روم سمیت…
Read More...

امریکی صدر کے ساتھ مختلف ذرائع سے رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہیں، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں بات چیت کی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے باہمی دورے چین اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ میں بے مثال ہیں۔ انہوں…
Read More...

چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور

تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے، شی جن پھنگامید ہے امریکہ تائیوان سے متعلق امور کو احتیاط سے سنبھالے گا، امر یکی صدر سے گفتگوواشنگٹن ()چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں بات…
Read More...

چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت

چین اور امریکہ دونوں عظیم ممالک ہیں، چینی صدردونوں مما لک انسانی ترقی کو آگے بڑھانے کی تاریخی ذمہ داری رکھتے ہیں، شی کا خطابواشنگٹن ()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے…
Read More...

صدر شی جن پھنگ کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔بین الاقوامی شخصیات کی رائے

بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کا امریکہ کا سرکاری دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ امریکہ پہنچنے پر ان کا تحریری بیان انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ امید ہے کہ چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی سفارت کاری کی اسٹریٹجک رہنمائی کے…
Read More...

سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے دنیا بھر میں نشر ہوگا

بیجنگ :بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے ، "چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا" دنیا بھر میں نشر ہوگا۔رواں سال سی ایم جی کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا مختلف سلسلوں پر مشتمل ہے جن میں چین کی ترقی کی عکاسی کی گئی ہے ۔"سی ایم جی مڈ…
Read More...