Browsing Category

TOP STORIES

چین کو بار بار دریافت کرنے کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیسلا

بیجنگ :یہ ایک حیرت انگیز ملک ہے۔" برطانوی سیاح الوی نے حال ہی میں چین کا تیسرا سفر شروع کیا ہے، جبکہ نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے سیاح باہا نے ابتدائی طور پر چین کے سفر کا چند ہفتوں کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن بالآخر وہ چھ ماہ تک چین میں…
Read More...

سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی ” ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بیجنگ :اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل یاسمین فواد نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ " سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی " ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے یہ تصور پیش کیا…
Read More...

اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدہ دار کی چین کے "تھری نارتھ” منصوبے کی بھرپور ستائش

بیجنگ :اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل،اقوام متحدہ کے صحرائی اراضی کی روک تھام سے متعلق کنونشن کے سیکریٹریٹ کی ایگزیکٹو سیکریٹری یاسمین فواد نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔انہوں نے چین کے "تھری نارتھ" منصوبے کو سراہتے…
Read More...

جاپانی سیاست دانوں کی یاسوکونی شرائن پر حاضری نے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو شدید…

بیجنگ : جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان و ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے یاسوکونی شرائن پر حاضری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا…
Read More...

چین میں نوجوان محققین کی ایک نئی نسل سامنے آ رہی ہے ،فیلڈز میڈل یافتہ مارٹن ہائر

بیجنگ :بین الاقوامی بنیادی سائنس کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں باضابطہ آغاز ہوا۔ دو ہفتے جاری رہنے والی اس عالمی علمی سرگرمی کا موضوع "بنیادی سائنس پر توجہ، انسانیت کے مستقبل کی رہنمائی" ہے۔ یہ کانفرنس مسلسل چار برس سے منعقد ہو رہی ہے۔ فیلڈز…
Read More...

ایکواڈور کے صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا چین کے آٹھ روزہ  سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایکواڈور لاطینی امریکہ کا ایک اہم ملک ہے اور رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی دسویں…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”  کی…

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ پروگرام  جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ" کی آذربائیجانی زبان میں نشریات کی افتتاحی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔آذربائیجان کے نیشنل ٹیلی ویژن و براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ثقافتی چینل…
Read More...

قانون کی حکمرانی سے خوبصورت چین کی تعمیر

بیجنگ: چین میں قومی یومِ ماحولیات منایا گیا اور اسی روز عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی ضابطہ قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ چین میں ماحولیاتی تحفظ اب ضابطہ قانون کے تحت منظم حکمرانی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔چین کے…
Read More...

چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز

بیجنگ :چین میں 2026 کے موسمِ گرما کے فلمی سیزن کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے تجاوز کر گیا۔ رواں سال موسمِ گرما میں ریلیز ہونے والی فلموں کے موضوعات متنوع ہیں، جنہوں نے ناظرین کو سینما گھروں کا رخ کرنے کی جانب راغب کیا اور فلم بینی کی سرگرمی…
Read More...

جاپانی سیاست دانوں کے اقدامات تاریخی انصاف کھلی توہین ہیں، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ:15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ دفاع کے…
Read More...