Browsing Category

TOP STORIES

چین کے تجارتی اعداد و شمار توقع سے بہتر رہے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیاء کی تجارت کا کل حجم 30.13 ٹریلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17.3 فیصد زیادہ ہے۔ اس میں برآمدات 14 فیصد اور…
Read More...

امریکی فوجی کارروائی مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر دے گی، آن لائن پول

واشنگٹن :رائٹرز اور ایپسوس کی طرف سے مشترکہ طور پر کرائے گئے ایک امریکی آن لائن پول  کے مطابق  نصف  رائے دہندگان کا خیال ہے  کہ آںے والے ایک سال میں  ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ غیر مستحکم ہو جائے گا۔ جواب دہندگان…
Read More...

اقوام متحدہ کے  اہلکار کی جانب سے  چین کی پائیدار ترقی کی پذیرائی

بیجنگ :یونائیٹڈ نیشنز فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (UNFCCC) کے اگزیکٹیو سیکرٹری  سائمن اسٹیل نے چین کا دورہ کیا اور چائنا میڈیا گروپ  کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پائیدار ترقی میں چین کے  حاصل کردہ  ثمرات کو سراہا۔اسٹیل نے کہا کہ چین…
Read More...

چین میں ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں میں قائم ہونے والے  نئے  کاروباری اداروں کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی

بیجنگ :اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار  کے مطابق نئی صنعتوں اور نئے ٹریکس میں کاروباری اداروں کی ترقی نمایاں رہی ہے، سروس سیکٹر میں نئی کھپت اور ہائی ٹیک سروس انڈسٹریز کے ساتھ مل کر ترقی جا رہی ہے،…
Read More...

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے، ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہو گا۔دفتر خارجہ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ترک صدر طیب اردوان اور پاکستان کے…
Read More...

چین، سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ایک چین کے اصول  پر قائم رہنے کا خیرمقدم کرتا ہے: چینی وزارتِ…

بیجنگ :سولومن جزائر  کے وزیرِ اعظم میتھیو  ویل نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت ایک چین کے اصول پر  قائم رہے گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اس حوالے سے کہا کہ چین، سولومن جزائر کی…
Read More...

جاپانی انتظامیہ جوہری معاملے میں آگ سے کھیلنا بند کرے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ :جاپان پبلک اوپینین ریسرچ ایسوسی ایشن کے حالیہ سروے کے مطابق 76 فیصد جاپانی عوام کا خیال ہے کہ "تین غیر جوہری اصولوں" کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ تقریباً 80 فیصد جاپانی عوام کا "تین غیر…
Read More...

چین اور امریکہ کے درمیان مسابقت ایک حقیقت ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : چین کی وزارتِ تجارت اور دیگر متعلقہ اداروں نے امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن اور امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے چین کے خلاف کیے گئے منفی اقدامات کے جواب میں جوابی اقدامات کا اعلان کیا۔گزشتہ سال اکتوبر کے آخر میں بوسان…
Read More...

خطے کے امن کے لیے اصل خطرہ جاپان کی عسکریت پسندی کی جانب تیز رفتار پیش رفت ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ : چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان، سینئر کرنل چھن شی نے حالیہ عسکری امور سے متعلق چین کا مؤقف بیان کیا۔ جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کی جانب سے حال ہی میں ٹوماہاک کروز میزائل کے لائیو فائر ٹیسٹ لانچ کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ…
Read More...

چین میں مقررہ حجم سے بالا چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی اقتصادی کارکردگی میں مسلسل بہتری…

بیجنگ :چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی مجموعی اقتصادی کارکردگی مستحکم رہی، اہم اشاریوں میں نسبتاً  تیز رفتار اضافہ…
Read More...