Browsing Category

TOP STORIES

جاپان میں آئینی ترمیم اور فوجی توسیع کے خلاف احتجاج، عوام نے فلاحی اخراجات پر دباؤ کا خدشہ ظاہر کر…

ٹوکیو : جاپانی شہری ٹوکیو کے شنجوکو اسٹیشن کے قریب جمع ہوئے اور حکومت کی جانب سے آئین میں ترمیم اور ملک کی "دوبارہ عسکریت پسندی" کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کو فوجی سرگرمیوں کے بجائے امن کے فروغ کے لیے عملی…
Read More...

مستقبل میں آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے انتظامات کا فیصلہ ایران اور عمان باہمی مشاورت سے کریں گے،…

تہران : ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ اور عمانی وزیر خارجہ نے 11 جولائی کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں بات چیت کی، جس میں آبنائے ہرمز میں جہازرانی اورآمدورفت کے انتظام سے متعلق رابطہ کاری کے…
Read More...

بحیرہ جنوبی چین کے جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر چین کو ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : 12 جولائی 2016 کو، فلپائن نے یکطرفہ طور پر بحیرہ جنوبی چین سے متعلق نام نہاد ثالثی کا ڈرامہ شروع کیا تھا۔ دس سال بعد، فلپائن، آسیان کی چیئرمین شپ کے دوران ایک بار پھر اس معاملے کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ بحیرہ…
Read More...

چین، ٹائیفون کے پیش نظر حکومت کی جانب سے صوبہ گوانگ شی کے لیے مزید 100 ملین یوآن مختص

بیجنگ :اس سال کے 10ویں ٹائیفون میساک کے اثرات کے باعث چین کے صوبہ گوانگ شی کے متعدد علاقوں کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملک میں "قدرتی آفات سے نمٹنے اورامداد کے ہنگامی منصوبے" اورصوبہ گوانگ شی میں آفات سے ہونے والے…
Read More...

چین، ٹائفون باوی کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں کو 70 ہزار سنٹرل ڈیزاسٹر ریلیف سپلائیز فراہم کر دیے گئے

بیجنگ : ٹائفون باوی کے اثرات کے پیشِ نظر چین کی قومی کمیٹی برائے آفات کی روک تھام، تخفیف اور امداد کے دفتر اور چین کی وزارتِ ہنگامی انتظام نےقومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروزکے تعاون سے صوبہ زے جیانگ، شہر تھیان جن اور صوبہ آن حوئی کو…
Read More...

تین چینی کمپنیوں کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا

بیجنگ : سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے گلوبل ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔ رواں سال مجموعی طور پر 11 کمپنیوں کو یہ اعزاز دیا گیا، جن میں صحت اور ماحولیاتی تحفظ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 3 چینی کمپنیاں…
Read More...

چین کثیرالجہتی نظام کا سب سے مضبوط حامی ہے، صدر اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی

بیجنگ:چین کے دورے کے دوران اقوامِ متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی کی صدر، اینالینا بیربوک نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔80ویں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا چین کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More...

چین کے متعدد اقتصادی اور ترقیاتی اشاریے نئی بلندیوں پر پہنچ گئے

بیجنگ : چین کے قومی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں رواں سال موسمِ گرما کی اناج کی فصل انتہائی کامیاب رہی، اور پہلی بار موسمِ گرما کے اناج کی پیداوار 150 ارب کلوگرام سے تجاوز کر گئی۔ یہ کامیابی سال بھر اناج کی…
Read More...

چین-شمالی کوریا تعلقات کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی گئی ہے، چینی صدر

بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن نے چین-شمالی کوریا دوستی اور باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط…
Read More...

موجودہ بین الاقوامی صورتحال پیچیدہ اور غیر یقینی ہے، چینی صدر

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کورین ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور شمالی کوریا کے…
Read More...