Browsing Category
TOP STORIES
چینی طرز جدیدیت کو مضبوط بنیاد فراہم کرنا ہوگی، چینی صدر
بیجنگ:چین کی نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے ارکان کی جنرل اسمبلیاں ، اور چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گیارہویں قومی کانگریس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔!-->…
Read More...
Read More...
مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ جنگ بھڑکانا کسی کے مفاد میں نہیں ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی نیوز کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔ خطے میں دوبارہ جنگ بھڑکنا کسی بھی فریق کے!-->…
Read More...
Read More...
شدید گرمی سے نمٹنے کے لیے چین کی مئوثرحکمتِ عملی
بیجنگ :میں 1987 سے 1989 تک پاکستان کی پنجاب یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم رہا۔ لاہور کی سخت گرمی کا تجربہ میں نے خود کیا ہے۔کھلے آسمان تلے کام کرنے والے مزدور پورا دن پسینے میں شرابور رہتے تھے، اور مقامی لوگ موٹر سائیکل چلاتے وقت، خواہ کتنی ہی!-->…
Read More...
Read More...
جاپانی جارحیت کے خلاف تائیوان کے ہم وطنوں کی بہادری کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، چینی ریاستی کونسل
بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بین ہوا نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ 7 جولائی 1937 وہ دن تھا جب جاپانی عسکریت پسندوں نے چین کے خلاف مکمل جنگ شروع کر دی۔اس موقع پر گو من دانگ پارٹی اور سی پی سی کے!-->…
Read More...
Read More...
بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کے علاقائی دعوؤں پر تاریخی اور قانونی تنقیدی رپورٹ جاری
بیجنگ : چین کی وزارتِ قدرتی وسائل کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم ڈویلپمنٹ اسٹریٹجی نے "بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کے علاقائی دعوؤں پر تاریخی اور قانونی تنقید" کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں فلپائن کی علاقائی سرحدوں کے قیام کے!-->…
Read More...
Read More...
اسٹریٹجک میزائل کا تجربہ کسی خاص ملک کے خلاف نہیں ہے، چینی وزارتِ خارجہ
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی نیوز کانفرنس میں چینی بحریہ کی جانب سے آبدوز سے داغے جانے والے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ تجربہ چینی فوج کی معمول کی تربیتی سرگرمی ہے، جو!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی سیلاب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم ہدایات
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے سیلاب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ دنوں گوانگ شی، حوبے اور گانسو سمیت متعدد علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث آبی!-->…
Read More...
Read More...
چائنا کوسٹ گارڈ نے جزیرہ چی وی یو کے علاقائی پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی جاپانی کشتی…
بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لوئے نے کہا کہ ایک جاپانی ماہی گیری کشتی غیرقانونی طور پر چین کے جزیرے چی وی یو کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئی۔ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے قانون کے مطابق کشتی کے خلاف ضروری کنٹرول اقدامات کیے اور!-->…
Read More...
Read More...
چین ناروے کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے ، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ :ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے نے اوسلو میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔منگل کے روز ملاقات کے دوران وزیراعظم اسٹورے نے کہا کہ ناروے حالیہ برسوں میں چین کی حاصل کردہ عظیم ترقیاتی کامیابیوں کو خوب سراہتا ہے۔ ناروے چین کی!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی پیرو کی نومنتخب صدر کیکو فوجیموری کو مبارکباد
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے کیکو فوجیموری کو پیرو کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پیرو جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات مسلسل مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔!-->…
Read More...
Read More...