Browsing Category
World
ہوم ورک 14 گھنٹے مسلسل کرنے کیوجہ سے بچہ اسپتال پہنچ گیا
حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کر رہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو تقریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ واقعہ چین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مارک زکربرگ نے فیس بُک کے بانی پر مقدمہ دائر کردیا
حال ہی میں مارک زکربرگ نامی شہری نے فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔
مدعی مارک زکربرگ ایک وکیل ہیں جن کا تعلق امریکی ریاست انڈیانا سے ہے جنہوں نے میٹا کی کمپنی فیس بُک کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
مارک کا!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روس میں خاتون نے 3 لاکھ 41 ہزار روپے کے بدلے اپنی ’روح بیچ‘ ڈالی
حال ہی میں ایک روسی خاتون نے 100,000 روبلز (3 لاکھ 41 ہزار روپے) کے عوض ایک شہری کو اپنی روح بیچنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا اور کچھ غیر روایتی خبروں میں کافی گردش کر رہا ہے۔ دراصل یہ معاہدہ ایک شخص نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی بیٹری بنالی
چین کے سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی بیٹری بنائی ہے جو ہمارے اسمارٹ فونز سے لے کر برقی گاڑیوں تک کو توانائی فراہم کرنے کے طریقے کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
لیاؤننگ میں قائم ڈیلین انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل فزکس کی ٹیم کی جانب سے بنایا گیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
امریکا میں 9000 سے زائد پیزا کے سلائسز کو بانٹ کر دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر نیو ہیون میں مقامی سطح پر ایونٹس اور ٹور منعقد کرنے والے ادارے ’دی ٹیسٹ آف نیو ہیون‘ نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم میں 100 سے زائد ممالک ،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے ایک رسمی پریس کانفرنس میں بتایا کہ100 سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود بارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم میں شرکت کریں گے۔
اس وفود میں وزارتی سطح اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی غذائی پیداوار ”چودہویں پانچ سالہ منصوبہ“ کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے نیوز آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں زراعت اور امور دیہات کے شعبے کے عہدیدار نے ”چودہویں پانچ سالہ منصوبہ“ کے دوران زراعت اور دیہات میں اعلیٰ معیاری ترقی سے متعلق صورتحال سے آگاہ!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاق
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے ایک بنیادی فریم ورک پر اتفاق!-->…
Read More...
Read More...
سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ نے اسپین میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی سہ پہر چین اور امریکہ نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز کیا۔
Read More...
Read More...