Browsing Category

World

چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے

دوشنبے :تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ دوشنبے کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ وہ تاجکستان کا سرکاری دورہ شروع کرنے کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی حکومتوں کے سربراہان (وزرائے اعظم)…
Read More...

یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک

بر سلز :یورپی یونین کے ادارۂ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال ستمبر میں یورو زون میں افراطِ زر کی حتمی شرح 3.8 فیصد رہی، جو اگست کی 3.2 فیصد شرح سے زیادہ ہے۔ یہ شرح رواں ماہ کے آغاز میں جاری کیے گئے ابتدائی تخمینے کے…
Read More...

چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے…

بیجنگ :جاپان میں چین کے سفارت خانے کے ترجمان نے جاپانی رہنماؤں کی جانب سے یاسوکونی شرائن میں نذرانے پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان اور پارلیمان کے اراکین کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے سوالات کے جواب میں کہا کہ جاپان نے دوسری…
Read More...

چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف سے ملاقات کی۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے اور اس کے ڈھانچے کو بہتر بنانے، توانائی، معدنی وسائل، مالیات اور باہمی رابطوں…
Read More...

چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کے نظام میں مسلسل بہتری

بیجنگ :چین میں چونگ یانگ فیسٹیول منایا جاتا ہے، جو بزرگوں کے احترام کا قومی دن بھی ہے۔ بزرگ شہریوں کو خوش حال اور مطمئن زندگی فراہم کرنا ہمیشہ صدر شی جن پھنگ کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ وہ اکثر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بزرگوں کا احترام…
Read More...

چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 16 اکتوبر کو چین کے اندرونی منگولیا خوداختیار علاقے کے شہر اولانقاب کا دورہ کیا۔اس موقع پر شی جن پھنگ نے ہوانگ چی ہائی…
Read More...

چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے

بیجنگ :زبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ تاشقند کے حومو ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں وزیراعظم اریپوف نے اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کے ہمراہ ان کا خیرمقدم کیا اور استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔لی چھیانگ نے کہا…
Read More...

چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد

بیجنگ :ایسٹ ڈیٹا ، ویسٹ کمپیوٹنگ " منصوبے پر عمل درآمد اور ملک گیر مربوط کمپیوٹنگ پاور نیٹ ورک کی تعمیر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی ایک اہم حکمتِ عملی ہے۔16 اکتوبر کو اندرونی منگولیا کے شہر اولانقاب میں دورے کے دوران جنرل…
Read More...

چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا

بیجنگ :تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی ترقی سے متعلق 2026 کی عالمی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں، 45 ممالک کی جانب سے مشترکہ طور پر "تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے لیے عالمی معیارات کا فریم ورک" ( بیجنگ معاہدہ ) جاری کیا گیا۔ "بیجنگ معاہدہ"…
Read More...

چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ نے بوٹسوانا کے صدر دوما گیڈون بوکو کا خصوصی انٹرویو کیا۔صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورۂ چین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ چین نے محض 40 برس میں آج کی ترقی کی منزل حاصل کی ہے، جو پوری دنیا کے لیے ایک بیش…
Read More...