Browsing Category
World
برکس میں انڈونیشیا کی شمولیت پر چین کی جانب سے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے برکس کا رکن بننے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین انڈونیشیا کو برکس کا رکن بننے پر خوش آمدید کہتا ہے اور مبارکباد دیتا ہے۔
ایک بڑے ترقی پذیر ملک اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم
بیجنگ (نمائندہخصوصی ) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شیگاتسے کی ڈنگری کاؤنٹی میں منگل کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا اور بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں ۔
اب تک اس زلزلے میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بدعنوانی کے خلاف جنگ کی کوششیں بے مثال رہی ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کے چوتھے مکمل اجلاس سے اہم خطاب کیا۔
پیر کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ نئے عہد میں جامع اور سخت پارٹی گورننس کو فروغ دینے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے شی زانگ میں ہائیڈرو پاور منصوبہ منظم سائنسی تحقیقات کے بعد شروع ہوا ہے, چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ڈیم کی تعمیر کے بارے میں بھارت کی تشویش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیاکھون کا کہنا تھا کہ چین نے دریا کے نچلے علاقوں میں!-->…
Read More...
Read More...
چین، ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 ” کی پہلی ریہرسل کا انعقاد
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 ” کی پہلی ریہرسل پانچ ہفتہ کو منعقد ہوئی۔
ریہرسل میں مختلف اقسام کے پروگراموں کو جدید ٹیکنالوجی، اسٹیج ویژول ڈیزائن اور دیگر عناصر کے اطلاق!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے آغاز سے قبل امریکہ نے کئی بار یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے تھے،…
واشنگٹن (آن لائن ) امریکی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے روس کے خصوصی فوجی آپریشن سے بہت پہلے یوکرین کو فوجی مدد فراہم کرنا شروع کر دی تھی۔
اتوار کے روزنیویارک ٹائمز کے مطابق، بلنکن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کا اپنے مغربی علاقے کی ترقی کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
بیجنگ (آن لائن)چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے نئے دور میں مغربی علاقے کی ترقی کی حمایت کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
نئے اقدامات کے مطابق، مغربی علاقے میں بندرگاہوں کی تعمیر پر توجہ دی جائے گی۔ ان علاقوں میں ضرورت کے مطابق!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے خلاف امریکی ٹیکنالوجی جنگ ناکام ہوگی، چینی میڈیا
بیجنگ (آن لائن) امریکی حکومت نے اس بہانے سے کہ ” چین میں امریکی سرمایہ کاری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے”، سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی تھی جس میں زیادہ تر چین کی سیمی کنڈکٹر ، کوانٹم ٹیکنالوجی ، اور مصنوعی!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ
اقوام متحدہ (آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔
ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکی صدر نے جاپانی کمپنی کے یو ایس اسٹیل خریدنے کے عمل کو روک دیا
واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے نپون اسٹیل کے یو ایس اسٹیل کے خرید نے کے عمل کو باضابطہ طور پر روک دیا ۔ہفتہ کے روز وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر اس خریداری کی منظوری!-->…
Read More...
Read More...