Browsing Category

World

چین ایشیا پیسیفک سمیت دنیا کی معاشی ترقی میں نئی قوت فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 2026 میں چین کی جانب سے اپیک کی میزبانی کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے ہیں۔ اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ اپیک ایشیا پیسیفک خطے میں ایک اہم اقتصادی تعاون کا میکانزم ہے۔ ایشیا…
Read More...

چین گلوبل ساؤتھ کے ممالک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو جاری کیے گئے ایک سروے کے مطابق، 80.9 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ جی 20 تمام فریقوں کے لئے کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط بنانے اور ترقی کے مواقع…
Read More...

چین-پیرو ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا لیما میں انعقاد

لیما (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ ، پیرو کے ایوان صدر کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن اور پریس سیکرٹری کے دفتر اور پیرو کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن گروپ کے اشتراک سے چین پیرو ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد لیما میں کیا گیا۔چائنا میڈیا گروپ کے…
Read More...

چینی اور امریکی صدور نے ملاقات میں اختلافی معاملات پر گفتگو کی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرو کے شہر لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی وزارت خارجہ نے متعلقہ صورتحال کے حوالے سے مزید کہا کہیہ ملاقات ایک سال…
Read More...

چین کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ امر یکی صدر بائیڈن سے دوبارہ ملنا خوشی کی بات ہے،گزشتہ چار سالوں میں اگرچہ چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں لیکن ہم دونوں رہنماؤں کی قیادت میں نتیجہ خیز مذاکرات اور…
Read More...

ایشیا پیسفک تعاون کو تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،چینی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بڑی تبدیلی سے گزر رہی ہے اور ایشیا بحرالکاہل تعاون کو بھی جغرافیائی سیاست، یکطرفہ اور بڑھتے ہوئے تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ تاریخ کے چوراہے پر کھڑے ایشیا…
Read More...

چین کا عالمی معیشت میں توانائی پیدا کرنے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان

لیما (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک اقتصادی گلوبلائزیشن میں گہرے طور پر ضم ہو چکے ہیں اور مشترکہ مفادات کی حامل برادری اور خوشحالی اور نقصان دونوں کے لئے مشترکہ مستقبل پر مبنی ہم نصیب معاشرہ بن…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم "دیوار چین سے ماچو پیچو تک ” اور قیوچوا زبان میں…

لیما :پیرو کے دارالحکومت لیما میں چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم ” دیوار چین سے ماچو پیچو تک ” اور قیوچوا زبان میں سوشل میڈیا پیج کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ…
Read More...

بین الاقوامی اور علاقائی حالات افراتفری اور تبدیل ہو رہے ہیں، چینی صدر

لیما (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت بین الاقوامی اور علاقائی حالات افراتفری اور تبدیل ہو…
Read More...

چین اور تھائی لینڈ کو مختلف ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینا چاہیے، چینی صدر

(نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے دوران تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور تھائی لینڈ قریبی اور دوستانہ پڑوسی ہیں ۔ اگلے…
Read More...