Browsing Category

World

جزیرہ ہوانگ یئن چین کا اٹوٹ حصہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کی حکومت نے 10 نومبر کو 25 فروری 1992 کے علاقائی سمندر اور ملحقہ زون پر عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے مطابق چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز کا اعلان کیا ہے ۔اتوار کے…
Read More...

چینی صدر نےفوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے  

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے “فوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط” جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم دسمبر، 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ “ضوابط” چینی…
Read More...

چین اور انڈو نیشیا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مضبوط بنا ئیں چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر تھے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین انڈونیشیا کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر…
Read More...

یورپ میں بہت سے لوگوں نے چین کو غلط سمجھا ہے وزیراعظم سلوواکیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو نے کہا ہے کہ چین اور سلوواکیہ کے درمیان شراکت داری نےسلوواکیہ کے لئے نئے مواقع پیدا کیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ترقی کا اپنا راستہ اختیار کرنے پر چین کا احترام کرتے ہیں کیونکہ یہ بہت…
Read More...

چین اورامریکہ کوجیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے چینی سفیر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر اہتمام ایک عشائیہ سے ورچول خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے…
Read More...

چین سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں جاری ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی کشش سے بھری ہوئی ہے۔ سی آئی آئی ای کے گزشتہ چھ سیشنز میں تقریباً 2500 نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات کی نمائش کی…
Read More...

چین کے سی پی آئی انڈیکس میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر میں چین میں قومی صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔ یہ اضافہ شہری علاقوں میں 0.2 فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.3 فیصد رہا ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں…
Read More...

دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیرمقدم کرتے…
Read More...

ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت گزرتے گزرتے آج پورے بارہ سال ہو چکے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...

برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات

ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام…
Read More...