Browsing Category

World

ون چائنا پرنسپل پر قائم رہنے کا تاریخی رجحان رک نہیں سکتا چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں پالاؤ کے صدر کے چین سے متعلق نامناسب ریمارکس کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ دنیا کے 183 ممالک نے “ون چائنا پرنسپل”…
Read More...

چین اور اٹلی کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے بارے تبا دلہ خیال

روم (نمائندہ خصوصی) اطالوی سینیٹ کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی شی نے سی پی سی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے اٹلی کا چار روزہ سرکاری اور خیرسگالی دورہ…
Read More...

چین کنزمپشن کے مہینے کا پانچ بڑے شہروں میں آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت تجارت بیجنگ تیانجن چونگ چھنگ اور گوانگچو سمیت پانچ بلدیاتی حکومتوں کے اشتراک سے چین کے بین الاقوامی کھپت مرکز سٹی بوتیک کھپت مہینے کی افتتاحی تقریب مذکورہ پانچ شہروں میں منعقد ہوئی۔ …
Read More...

چینی صدر کی شنگھائی کی تشہیری ٹیم حو صلہ افزائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے ضلع یانگپو میں ” لاو یانگ شو نامی تشہیری ٹیم ” کے تمام ارکان کو ایک جوابی خط بھیجا جس میں ان کو دلی مبارکباد پیش کی گئی اور پرجوش امیدوں کا اظہار کیا گیا۔ پیر کے روز شی جن پھنگ…
Read More...

چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 ورلڈ آئی او ٹی کانفرنس میں دنیا کا پہلا “ورلڈ آئی او ٹی ڈیجیٹل اکانومی وائٹ پیپر” جاری کیا گیا۔ پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال چین میں آئی او ٹی کے کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع…
Read More...

چینی وزیر اعظم چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت اور تقریر کریں گے ۔اتوار کے روز…
Read More...

ایک ملک دو نظام  کے نظریے کو فروغ دیں چیف ایگز یکٹو مکاؤ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی مرکزی حکومت نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نومنتخب چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ ہوئی کا تقرر کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے اور ایک بہتر وطن کی تعمیر کے لیے…
Read More...

چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اضافی محصولات سے یورپ کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا عہد یدار ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی معیشت کی وزارت کے صنعتی امور کے نائب ریاستی سیکرٹری ناجی ایڈم نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اضافی محصولات پر یورپی یونین میں شدید اختلافات ہیں۔ یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی نے بھی…
Read More...

امریکہ جنگوں سے پیسہ کما تا ہے روسی عید یدار

ما سکو (نمائندہ خصوصی)روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدوف نے روسی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں بحران پیدا کرکے دنیا کو کنٹرول کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے خیال میں…
Read More...

چینی صدر کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر دکھ ہوا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے اسپین کے کئی حصوں…
Read More...