Browsing Category

World

چینی صدر کا چین کو ثقافتی مرکز بنانے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ثقافت کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک کی تعمیر پر 17 واں اجتماعی مطالعہ کیا۔ پیر کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے مطالعے کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ 2035…
Read More...

چینی صدر کی زیر صدارت 20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ کا جائزہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ…
Read More...

چین دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو نو مبر میں منعقد ہوگی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے نائب سربراہ زانگ شاؤ گانگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو 26 نومبر سے 30 نومبر…
Read More...

چین صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین میں مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کے مجموعی منافع نے 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا ہائی ٹیک صنعتوں میں سرمایہ کاری میں سال بہ سال 10.0 فیصد…
Read More...

جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گے چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم کے سرکاری دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ چین وزیراعظم فیزو کو…
Read More...

امریکی میڈیا نے چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیاچینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں نام نہاد چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی میڈیا کی جھوٹی تشہیر کے بارے میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اس…
Read More...

مذاکرات کے مختلف چینلز چین یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے چینی کمپنیوں کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں کے وعدوں پر گفت و شنید کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین کے وزیرتجارت وانگ وین تاؤ اور یورپی…
Read More...

چین مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا منافع 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے ستمبر تک مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5228.16 ارب یوآن رہا جو سال بہ سال 3.5 فیصد کی کمی ہے اور آپریٹنگ آمدنی…
Read More...

چین 136ویں کینٹن تجارتی میلے میں بی آر آئی سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)136 ویں کینٹن میلے کا دوسرا مرحلہ اپنے چوتھے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اس سال کے کینٹن میلے نے بہت سے بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت کو راغب کیا ہے ۔ امپورٹ سیکشن میں نمائش کنندگان نے فرنیچر ڈیکوریشن اور…
Read More...

امر یکہ تائیوان کو مسلح کرنا فوری طور پر بند کرے چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان کو امریکہ کی جانب سے 1.988 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطا بقترجمان نے کہا کہ امریکہ…
Read More...